In the Name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
As-Salāmu ‘Alaykum Wa-Rahmatullāhi Wa-Barakātuh.
If your husband issued only one clear Talaq (divorce) in both instances of divorce, and reconciliation took place before the completion of your three menstrual cycles (‘Iddah) in both cases, then the reconciliation was valid. In such a case, there is no need to perform a new Nikah, and the child will be considered legitimate.[1]
Note: Respected sister, if your husband used any other words of divorce, or if the situations differ from the above, kindly note that the ruling might be different.
And Allah Ta’ala Knows Best.
Abdour-Rahmaan Lim Voon Heek
Student Darul Iftaa
Port-louis, Mauritius
Checked and Approved by,
Mufti Muhammad Zakariyya Desai.
[1] شرح مختصر الطحاوي للجصاص – أبو بكر الرازي الجصاص (٥ / ١٣٩)
مسألة: [الرجعة في الطلاق الرجعي]
قال: (ومن طلق امرأته طلاقا رجعيا: فله أن يراجعها في العدة، ويتوارثان ما بقيت العدة).
لقول الله تعالى: ﴿وبعولتهن أحق بردهن في ذلك﴾، فأفادنا بذلك معنيين: أحدهما: أنه سماه بعلا بعد الطلاق، وقال الله تعالى: ﴿ولكم نصف ما ترك أزوجكم﴾.
والثاني: أنه جعله أحق بها في العدة.
وقال تعالى: ﴿الطلاق مرتان فإمساك بمعروف﴾، فأجاز له الإمساك بعد الطلاق.
وقال: ﴿فإذا بلغن أجلهن فأمسكوهن بمعروف﴾، والمعنى مقاربة بلوغ الأجل، لا حقيقة بلوغه؛ لأنه لو أراد الحقيقة لمنع الرجعة، لقوله تعالى في آية أخرى: ﴿فبلغن أجلهن فلا تعضلوهن أن ينكحن أزوجهن﴾، وذلك على بلوغه على الحقيقة.
الهداية في شرح بداية المبتدي – المرغيناني (٢ / ٢٥٤) باب الرجعة
«وإذا طلق الرجل امرأته تطليقة رجعية أو تطليقتين فله أن يراجعها في عدتها رضيت بذلك أو لم ترض» لقوله تعالى: ﴿فأمسكوهن بمعروف﴾ [البقرة: ٢٣١] من غير فصل ولا بد من قيام العدة لأن الرجعة استدامة الملك ألا ترى أنه سمى إمساكا وهو الإبقاء وإنما يتحقق الاستدامة في العدة لأنه لا ملك بعد انقضائها «والرجعة أن يقول راجعتك أو راجعت امرأتي» وهذا صريح في الرجعة ولا خلاف فيه بين الأئمة.
آپ کی مسائل اور ان کا حل لمولانا محمد ط مكتبة لدهيانوي (5/220) طلاق رجعی
طلاق رجعی کی تعریف
س... اسلام میں ” طلاق رجعی " کی تعریف کی کیا صورت اور کیا حکم ہے ؟
ج .... رجعی طلاق " یہ ہے کہ شوہر اپنی بیوی کو ایک مرتبہ یا دو مرتبہ صاف لفظوں میں طلاق دے دے اور اس کے ساتھ کوئی اور لفظ استعمال نہ کرے جس کا مفہوم یہ ہو کہ وہ فوری طور پر نکاح کو ختم کر رہا ہے ۔
رجعی طلاق " کا حکم یہ ہے کہ عدت کے پورا ہونے تک بیوی بدستور شوہر کے نکاح میں رہتی ہے اور شوہر کو یہ حق رہتا ہے کہ وہ عدت کے اندر جب چاہے بیوی سے رجوع کر سکتا ہے ۔ اور "رجوع " کا مطلب یہ ہے کہ یا تو زبان سے کہہ دے کہ میں نے طلاق واپس لے لی یا بیوی کو ہاتھ لگا دے ۔ دوبارہ نکاح کی ضرورت نہیں۔
لیکن اگر عدت گزر گئی اور اس نے اپنے قول یا فعل سے رجوع نہیں کیا تو اب دونوں میاں بیوی نہیں رہے عورت دوسری جگہ اپنا عقد کر سکتی ہے اور اگر ان دونوں کے در میان مصالحت ہو جائے تو دوبارہ نکاح کر سکتے ہیں اور رجوع " کے بعد اگرچہ طلاق کا اثر ختم ہو جاتا ہے ، لیکن جو طلاقیں دے چکا ہے وہ چونکہ اس نے استعمال کر لیں لہٰذا اب اس کو صرف باقی ماندہ طلاقوں کا اختیار ہوگا۔ کیونکہ شوہر کو کل تین طلاقوں کا اختیار دیا گیا ۔ اگر اس نے ایک ”رجعی طلاق دے دی تو اب پیچھے اس کے پاس دو رہ گئیں ۔ اور اگر دو ”رجعی طلاقیں " وی تحیر : تو اب اس کے پاس صرف ایک طلاق ہاتی رہی ۔ اب اگر یہ شخص اپنی بیوی کو کسی وقت ایک طلاق دے دے گا تو بیوی حرام ہو جائے گی اور بغیر شرعی حلالہ کے دوبارہ نکاح بھی نہیں ہو سکے گا۔