In the Name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
As-Salāmu ‘Alaykum Wa-Rahmatullāhi Wa-Barakātuh.
We commend your sincerity in seeking to refrain from doubtful matters.
According to our understanding of your query, you are living with your uncle but not working for him. If this understanding is correct, the answer is as follows:
If your uncle’s income is a mixture of halal and haram earnings, the ruling depends on which portion predominates. If the halal portion exceeds the haram portion, it is permissible for you to accept his food, money, and gifts. If the haram portion equals or exceeds the halal portion, you should not accept them. Since you are uncertain about the proportions, you are not required to investigate unnecessarily; however, if there is a reasonable basis to believe that the haram portion equals or exceeds the halal portion, you should exercise caution and refrain from accepting them.[1]
Moreover, if it is feared that this will hurt his feelings, you may accept them and thereafter give it in Sadaqah to the poor without any expectation of reward. Alternatively, if you are poor yourself, you may accept them while actively looking for a job.[2]
And Allah Ta’ala Knows Best.
Abdour-Rahmaan Lim Voon Heek
Student Darul Iftaa
Port-louis, Mauritius
Checked and Approved by,
Mufti Muhammad Zakariyya Desai.
[1] «المحيط البرهاني» (5/ 367):
وفي «عيون المسائل» : رجل أهدى إلى إنسان أو أضافه إن كان غالب ماله من حرام لا ينبغي أن يقبل ويأكل من طعامه ما لم يخبر أن ذلك المال حلال استقرضه أو ورثه، وإن كان غالب ماله من حلال فلا بأس بأن يقبل ما لم يتبين له أن ذلك من الحرام؛ وهذا لأن أموال الناس لا تخلو عن قليل حرام وتخلو عن كثيره، فيعتبر الغالب ويبنى الحكم عليه.
الاختيار لتعليل المختار – ابن مودود الموصلي (٤ / ١٧٦)
قال: (ولا يجوز قبول هدية أمراء الجور) لأن الغالب في مالهم الحرمة. قال: (إلا إذا علم أن أكثر ماله حلال) بأن كان صاحب تجارة أو زرع فلا بأس به، لأن أموال الناس لا تخلو عن قليل حرام والمعتبر الغالب، وكذلك أكل طعامهم.
«مجمع الأنهر في شرح ملتقى الأبحر» (2/ 529):
(ولا يجوز قبول هدية أمراء الجور) لأن الغالب في مالهم الحرمة (إلا إذا علم أن أكثر ماله من حل) بأن كان صاحب تجارة أو زرع فلا بأس به.
وفي البزازية غالب مال المهدي إن حلالا لا بأس بقبول هديته وأكل ماله ما لم يتبين أنه من حرام؛ لأن أموال الناس لا يخلو عن حرام فيعتبر الغالب وإن غالب ماله الحرام لا يقبلها ولا يأكل إلا إذا قال إنه حلال أورثته واستقرضته ولهذا قال أصحابنا لو أخذ مورثه رشوة أو ظلما إن علم وارثه ذلك بعينه لا يحل له أخذه وإن لم يعلمه بعينه له أخذه حكما لا ديانة فيتصدق به بنية الخصماء.
«الفتاوى العالمكيرية = الفتاوى الهندية» (5/ 342):
(الباب الثاني عشر في الهدايا والضيافات)
أهدى إلى رجل شيئا أو أضافه إن كان غالب ماله من الحلال فلا بأس إلا أن يعلم بأنه حرام، فإن كان الغالب هو الحرام ينبغي أن لا يقبل الهدية، ولا يأكل الطعام إلا أن يخبره بأنه حلال ورثته أو استقرضته من رجل، كذا في الينابيع.
فتاوى محمودية لمحمود حسن گنگوهی بترتيب جديد ط مكتبةمحمودية (25/479)
حرام حلال مخلوط روپے کا ہبہ
سوال:۔ زید کا باپ تجارت کرتا ہے، وہ تجارت شرع شریف کے بالکل خلاف ہے، مثلاً جھوٹ بولتا ہے، کم دیتا ہے، زیادہ لیتا ہے، اور بہت سی دھوکہ بازیاں کرتے ہیں، جیسے کہ آج کل تجارت چل رہی ہے، کہ کوئی مسئلہ کا لحاظ نہیں کرتا، جس طرجی میں آتا ہے، کر دیتا ہے، اب معلوم یہ کرنا ہے کہ زید کا باپ وہ روپیہ جتنا مناسب سمجھتے ہیں، زید کو دیدیتے ہیں، ہیں ، اور باقی سے اپنا کام چلاتے ہیں، تو یہ روپیہ زید کا لینا جائز ہے یا نہیں ، اور اگر یہ نا جائز ہے اور زید لحاظ میں لے لیتا ہے، تو اب اس کو مسکینوں میں خیرات کر دے یا قطعی ان سے نہ لے اور صاف منع کر دے، اور اگر کوئی صورت لینے کی ہو تو وہ بھی تحریر فرمائیں؟
الجواب حامد أو مصلياً
اگر زید کا باپ خالص حرام و نا جائز رو پیه مثلا رشوت ، سود، غصب و غیرہ کا رو پیرزید کو دیتا ہے، یا ایسا مخلوط روپیہ دیتا ہے،؟ روپیہ دیتا ہے، جس میں زیادہ حرام ہے، اور کم حلال تو زید کو اس کا لینا جائز نہیں صاف انکار کر دے، اگر کسی وجہ سے لے لیا ہے، تو واپس کر دے، اگر واپس نہیں کر سکتا تو خود اپنے صرف میں نہ لائے بلکہ جن سے باپ نے لیا ہے، ان کو واپس کر دے وہ موجود نہ ہو تو ان کے ورثہ کو دیدے اگر اصل مالک اور اس کے ورثہ کا علم نہ ہو تو خیرات کر دے، اور مسکینوں کو اصل مالک کی طرف سے صدقہ کر دے ہام گروه خالص حلال روپیہ یا ایسا روپیہ جس میں زیادہ حلال ہے دیتا ہے، تو اس کو لینا اور اپنے صرف میں لانا شرعاً درست ہے ہے- فقط واللہ سبحانہ تعالی اعلم
حرره العبد محمود غفر لۂ دار العلوم دیو بند
مال معطی کی تفتیش کہ حرام ہے یا حلال؟
سوال: اگر کوئی آدمی کچھ چیز ہدیہ کے طور پر دے تو اس سے یہ پوچھنا کہ یہ چیز حرام ہے، یا حلال یعنی اس چیز کا دریافت کرنا جائز ہے یا نہیں؟
الجواب حامد أو مصلياً
اگر حرام و حلال میں شبہ ہو تو اس کے دفیعہ کیلئے دریافت کرنا درست ہے ہے اور بلا وجہ دریافت کرنا کہ اس کو اذیت ہو نہیں چاہئے ۔ فقط واللہ سبحانہ تعالی اعلم
حرره العبد محمود غفر لۂ دار العلوم دیو بند
إمداد الفتاوى جديد مولانا أشرف علي تهانوي مكتبة زکریا بک ڈپو دیوبند (9/35)
سودخوار پابند رسوم کی دعوت قبول کرنا
سوال (۲۴۱۳) قدیم ۱۱۸/۴ - اس مقام پر اکثر لوگ سود لیتے ہیں اور وہ لوگ کاشت بھی کرتے ہیں، بعض کے یہاں نصف آمدنی حلال ہے اور نصف حرام اور کہیں نصف سے زیادہ حلال ہے، اور نصف سے کم حرام ، اور بعض جگہ اس کا عکس ۔ ان لوگوں کے مکان میں پردہ بھی نہیں، اور مولود شریف کی محفلیں بھی کرتے ہیں ، ایسے لوگوں کی دعوت قبول کرنا درست ہے یا نہیں؟ لیکن اکثر ایسی محافل میں جانے سے بعض لوگوں کی اصلاح بھی ہوتی ہے؟
الجواب: بے پردگی و مجلس مولود بہیمت متعارفہ اور جمیع معاصی اور بدعات کو اموال کی حلت اور حرمت میں کچھ دخل نہیں ، پس اس بنا پر تو رد دعوت بے اصل ہے ، اگر رد سے قصد زجر و اصلاح کا ہو تو رد کریں اور اگر قبول کرنے میں تالیف قلب اور امید قبول نصیحت ہو تو قبول کرنا اولی ہے۔
البتہ سود کے اختلاط کو حرمت میں اثر ہے، پس اگر نصف یا زائد سود ہے تو سب حرام ہے اور اگر نصف سے کم ہے تو حلال ہے۔ فقط واللہ اعلم
أحسن الفتاوى للمفتي رشيد أحمد صاحب ط أيج أيم سعيد (8/103)
رشوت خور کا ہدیہ یا دعوت قبول کرنا :
سوال: رشوت کھانے والے سے کوئی چیز ہدیہ میں لینا یا اس کی دعوت قبول کرنا کیسا ہے ؟ بینوا توجروا۔
الجواب ومنه الصدق والصواب
اگر حرام مال جدا ممتاز نہ ہو ، یعنی خالص حرام یا حلال و حرام تیار ہونے کا یہ ط ہونے کا یقین نہ ہو اور حلال مال زیادہ ہو تو اس سے ہدیہ یا دعوت قبول کرنا جائز ہے۔ اگر حرام زیادہ ہے یا دونوں برابر ہیں یا حرام مال جدا ممتاز ہے تو اسے قبول کرنا جائز نہیں۔
قال في الهندية اهدى الى رجل شيئًا او اضافه ان كان غالب ماله من الحلال فلا بأس الا ان يعلم بأنه جرام فان كان الغالب هو الحرام فينبغي ان لا يقبل الهدية ولا يأكل الطعام الا ان يخبره بأنه حلال ورثة او استقرضه من رجل كذا في الينابيع
وايضا فيها أكل الربوا وكاسب الحرام اهدى اليه او اضافه وغالب ما له حرام لا يقبل ولا يأكل ما لم يخبره ان ذلك المال اصله حلال ورثه او استقرضه وان كان غالب ماله حلالا لا بأس بقبول هديته والأكل منه كذا في الملتقط (عالمگيرية كتاب الكراهية ج ٤)
وفي الاشباه في القاعدة الثانية من النوع الثاني : اذا اجتمع عند احد مال حرام وحلال فالعبرة للغالب ما لم يتبين (الاشباه والنظائر ج 1 ص 147)
مال مخلوط کا حکم مذکور اس صورت میں ہے کہ خلط متیقن نہ ہو ، اگر غلط کا یقین ہو تو بہر حال حرام ہے خواہ حلال غالب ہو یا مغلوب ۔
والتفصيل في رسالة " حلال و حرام سے مخلوط مال کا حکم واللہ سبحانہ و تعالی اعلم۔
[2] «الفتاوى العالمكيرية = الفتاوى الهندية» (5/ 343):
قال الشيخ الإمام علاء الدين أعلم العلماء السمرقندي الحيلة لمن ابتلي بضيافة فيها شبهة الحرام أن يقول صاحب الضيف ملكت هذا المال لفلان الفقير فإذا ملكه صار ملكا للفقير، وإذا صار ملكا للفقير لو ملك غيره يجوز، وما ذكر في شرح الجامع الصغير يكره أن يأكل الرجل من مال الفقير يعني من مال أخذه من الصدقة لا إذا ملكها بجهة أخرى، كذا في جواهر الفتاوى.
حاشية ابن عابدين = رد المحتار ط الحلبي – ابن عابدين (٥ / ٩٩)
والحاصل أنه إن علم أرباب الأموال وجب رده عليهم، وإلا فإن علم عين الحرام لا يحل له ويتصدق به بنية صاحبه، وإن كان مالا مختلطا مجتمعا من الحرام ولا يعلم أربابه ولا شيئا منه بعينه حل له حكما، والأحسن ديانة التنزه عنه ففي الذخيرة: سئل الفقيه أبو جعفر عمن اكتسب ماله من أمراء السلطان ومن الغرامات المحرمات وغير ذلك هل يحل لمن عرف ذلك أن يأكل من طعامه؟ قال أحب إلي في دينه أن لا يأكل ويسعه حكما إن لم يكن ذلك الطعام غصبا أو رشوة
فتاوى قاسمية لمولانا شبير أحمد قاسمي ط مكتبة أشرفية ديوبند (24/443)
نشہ آور چیز کا کاروبار وبلیک مارکٹنگ کا حکم
سوال ]۱۱۰۰۱[: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں : کہ خالد نشہ آور چیز کی آمدنی و کاروربار کے ساتھ کالا بازار کا کاروبار کرتا ہے اس بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟
.5المستفتی.5: .5محمدزکریا، دار العلوم دیوبند
باسمہ سبحانہ تعالیٰ
الجواب وباللّٰہ التوفیق: شراب کی تجارت اور آمدنی حرام ہے، اگر شراب کا کاروبار کرنے والے کی غالب آمدنی یہ ہے ، تو ان سے ہدیہ یا دعوت قبول کرنا یا ان کو اپنے ساتھ قربانی میں شریک کرنا جائز نہ ہوگا اور بیوی اور بچوں کے لئے ان کے مال سے اپنا نفقہ لینے کی گنجائش ہے اور شراب کے علاوہ جو نشہ آور چیزیں ہیں ، جیسے گانجا، بھنگ، افیون یا دیگر منشیات ان کی تجارت اور آمدنی مکروہ ہے، اور یہی حکم ان کے ہدایا اور دعوت کا ہے اور بلیک مارکٹنگ کا کاروبار فی نفسہ جائز ہے۔ فقط واﷲ سبحانہ وتعالیٰ اعلم
غریب کو سود دیاجائے توکیا یہ ان کے لیے حلال ہے ؟
سوال:(۱) غریب کو سود دیاجائے توکیا یہ ان کے لیے حلال ہے ؟ (۲) جس پر زکاۃ واجب ہے تو کیا اس کو سود کی رقم دی جاسکتی ہے؟صرف اس لیے کہ ابھی اس کا بزنس ڈائون ہوگیاہے۔ (۳) کیا بینک لون کی ادائیگی کے لیے سودی رقم دی جاسکتی ہے؟
جواب نمبر: 33413
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 1192=994-8/1432 (۱) ایسی رقم غریبوں پر تصدق کرنے کو شریعت نے جائز رکھا ہے۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ ان کے لیے جائز وحلال ہے۔ (۲) جی نہیں، اس کو زکاۃ کی رقم دینا جائز نہیں۔ (۳) سود کی رقم سود سے ادا کرسکتے ہیں، حرام مال جہاں سے آیا ہے وہیں پہنچ جائے تو اچھا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم