HAJJImportant Topics

Woman Experiencing Haidh Before Hajj

Question:

If you reached in makkah 2 days before you go to mina and woman is in period she can’t do umrah and she will go to mina on Monday after fajr or Sunday night.

there’s a possibility the period mite not be clear until 29th of may (Friday) last day of stoning and will go to madinah on 6th of June (Saturday)

now the lady hasn’t done umrah when she reached makkah and tawaaf ziyaraat until 29th of may (Friday) last day of stoning

if she is clear before last day of stoning than what is your advice in this matter

Answer:

In the Name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.

As-Salāmu ‘Alaykum Wa-Rahmatullāhi Wa-Barakātuh.

In the enquire situation, if the woman is in a state of menstruation at the time of departing, she may perform ghusl (ritual bath) and cleanliness, then enter into ihram for Hajj in that state (i.e., make the intention of Ifrad Hajj[1] (intention of only hajj no umrah) and recite the talbiyah, but not perform the optional prayer). Her ihram will be considered valid and will begin. She may perform all the rites of Hajj in that state except for Tawaf and Salaah.

Since entering the Masjid and performing Tawaf are not permissible during menstruation, she should not perform Tawaf al-Qudūm upon reaching Makkah. She should omit Tawaf al-Qudūm[2] and proceed to Mina—no penalty (dam) is required for leaving it, as it is a sunnah, not a Fard or Wajib.

As for Tawaf al-Ziyaarah, she should perform it after becoming pure. If she becomes pure before the sunset of the 12 Dhul Hijjah and there are sufficient time such that she is able to perform the entire Tawaf al-Ziyaarah —or most of it (at least four rounds )— along with its preliminaries such as performing ghusl, and reaching the place of Tawaf, but she does not perform it until the sun sets, then a dam (penalty sacrifice) becomes obligatory due to delay.

However, if only a very short time was available in which she could not even complete the minimum required amount, or she becomes pure after the 12 Dhul Hijjah, then there is no penalty upon her at all, since the delay is due to a valid excuse. In such a case, she should perform the Tawaf once she becomes pure.

After becoming pure, during her stay in Makkah, she may perform as many Tawaf or Umrah as she wishes. Thereafter, before leaving for Madinah, she must perform the farewell Tawaf (Tawaf al-Wada’). Tawaf al-Wada’ is wājib, and leaving it without a valid reason would require a dam (penalty sacrifice).[1]

And Allah Ta’ala Knows Best.

Baba Abu Bakr

Student Darul Iftaa

Accra, Ghana

Abdour-Rahmaan Lim Voon Heek

Student Darul Iftaa
Port-louis, Mauritius

Checked and Approved by,

Mufti Muhammad Zakariyya Desai.

[1] Ḥajj al-Ifrād is performing Ḥajj alone by entering iḥrām with the intention of Ḥajj only, without including ‘Umrah and completes only the rites of Ḥajj, and no Dam Sukkur (sacrificial offering) is required.

[2] Ṭawāf al-Qudūm is the arrival ṭawāf performed upon entering Makkah by one in iḥrām for Ḥajj; it is a Sunnah act done before wuqūf at ‘Arafah.

 

[1] غنية الناسك محمد حسن شاه في بغية المناسك (دار رائدة) ص 155

فصل في إحرام المرأة

وحيضها لا يمنع نشكا إلا الطواف فهو حرام من وجهين دخولها المسجد وترك واجب الطهارة فلو حاضت قبل الإحرام اغتسلت وأحرمت وشهدت جميع المناسك إلا الطواف والسعي؛ لأنه لا يصحبدون الطواف، ولا يلزمها دم لترك الصدر، وتأخير الزيارة عن وقته لعذر الحيض والنفاس.

غنية الناسك محمد حسن شاه في بغية المناسك (دار رائدة) ص 329

حكم من ترك في القرآن طواف العمرة أو بعض أشواطه

ولو لم يطف لعمرته أو طاف لها أقله، ولو بعذر كحيض مثلا حتى وقف بعرفة ارتفضت عمرته وإن لم ينو الرفض؛ لأنه تعذر عليه أدائها؛ لأنه لو أداها بعد الوقوف لصار بانيا أفعال العمرة على أفعال الحج، وهو عكس المشروع، وبطل قرانه وسقط عنه دمه، وعليه قضائها بعد أيام التشريق، ودم رفضها، فلو أتى بأربعة أشواط ولو بقصد القدوم أو التطوع، ثم وقف لم تبطل عمرته، ويتمها يوم النحر قبل طواف الزيارة، ولو طاف لعمرته أربعة أشواط ولم يسع لها، ثم طاف يوم النحر للزيارة وسعى، فإن ثلاثة أشواط من طوافه تحول لعمرته، وكذا سعيه ( كبير ).

ولو طاف ثلاثة أشواط لعمرته وسعى لها، ثم طاف لحجته كذلك وسعى، ثم وقف بعرفة، فما كان للحجة فمحسوب من طواف العمرة، ويقضي شوطاً واحدًا من طواف العمرة، ويُعيد السعي لهما للحجة وجوبا؛ لأن سعي الحجة انتقل إلى العمرة، وللعمرة استحبابا؛ ليكون بعد طواف كامل، وهو قارن، فإن رجع إلى أهله قبل أن يفعل ذلك فعليه دم لترك ذلك الشوط، ودم لترك السعي في الحج، ولا شيء عليه لسعي العمرة (محيط السرخسي )).

والأصل أن كل طواف يستحق عليه في وقت لجهة فأداه يقع عن تلك الجهة وإن نوى أخرى (مبسوط)، وإن توجه إلى عرفة لا تبطل حتى يقف وهو الصحيح.

غنية الناسك محمد حسن شاه في بغية المناسك (دار رائدة) ص 424

حكم طواف الزيارة الحائضة إذا طهرت في آخر أيام النحر

فلو ظهرت حائض في آخر أيام النحر إن أمكنها طواف الزيارة كله أو أكثره قبل الغروب بأن يقي زمن إلى الغروب يسع أربعة أشواط مع مقدماتها كالاستفاء والتستر عن الأعين وخلع الثياب والاغتسال وقطع المسافة فلم تطف حتى غربَتْ أو حاضت بعد ما قدرت على أربعة أشواط فلم تطف حتى مضى الوقت لزمها دم للتأخير، وإن أمكنها أقله أو حاضت بعد ما قدرت على أقله فلم تطف لا شيء عليها .

تنبیه

في معنى قولهم لا شيء على الحائض لتأخير الطواف

فقولهم: «لا شيء على الحائض لتأخير الطواف مُقيّد بما إذا حاضت في وقت لم تقدر على أكثر الطواف أو حاضت قبل أيام النحر، ولا يمكنها أكثر الطواف إلا بعد مضيها (لباب)) و (بحر) لكن إيجاب الدم فيما إذا حاضت بعد ما قدرت عليه مشكل؛ لأنه لا يلزمها فعله في أول الوقت، نعم ! يظهر ذلك فيما لو عَلِمَتْ وقت حيضها فأخرته، تأمل (رد المحتار)).

كتاب النوازل لمفتي محمد سلمان منصور پوری ط المركز العلمي للنشر والتحقيق لال باغ مراد آباد  (7/629)

دوران حج حیض آگیا ؟
سوال(۲۶۳):- کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: درمیان حج اگر حیض آجائے، تو ارکان حج کیسے پورے کرے؟
باسمہٖ سبحانہ تعالیٰ
الجواب وباللّٰہ التوفیق: دوران حج اگر عورت کو حیض آجائے تو طواف کے علاوہ سب ارکان اسی حالت میں ادا کرسکتی ہے، بس طواف اس وقت تک مؤخر کرے گی جب تک کہ پاک نہ ہوجائے۔( ایضاح المسائل؍ ۱۲۶، فتاویٰ رحیمہ ۲؍ ۵۲)
عن ابن عباس رضي اللّٰہ عنہ أن النبي صلی اللّٰہ علیہ وسلم قال: الحائض والنفساء إذا أتتا علی الوقت تغتسلان وتحرمان وتقضیان المناسک کلہا غیر الطواف بالبیت۔ (سنن أبي داؤد ۱؍۲۴۳)
وحیضہا لایمنع نسکاً إلا الطواف ولا شيء علیہا بتاخیرہ إذا لم تطہر إلا بعد أیام النحر۔ (درمختار مع الشامي ۳؍۵۵۲ زکریا)
ویمنع الطواف؛ لأن الطواف في المسجد۔ (مجمع الأنہر / باب الحیض ۱؍۵۳ دار إحیاء التراث العربي بیروت)
ومنہا حرمۃ الطواف لہما بالبیت۔ (الفتاویٰ الہندیۃ / أحکام الحیض والنفاس ۱؍۳۸ رشیدیۃ)
یمنع الحیض صلاۃ و صوما فتقضیہ دونہا و دخول مسجد والطواف الخ۔ (النہر الفائق / باب الحیض ۱؍۱۳۰ إمدادیہ ملتان)
أما الطہارۃ عن الجنابۃ والحیض فلیست بشرط، فیجوز سعي الجنب والحائض۔ (بدائع الصنائع / فصل في شرائط جواز السعي ۳؍۸۶ دار الکتب العلمیۃ بیروت)
وإن سعی جنبا أو حائضا أو نفساء، فسعیہ صحح۔ (الفتاویٰ الہندیۃ / الباب الثاني في الجنایات / الفصل الخامس في الطواف ۱؍۲۴۷، بحوالہ: التعلیقات علی الفتاویٰ المحمودیہ ۱۰؍۳۷۱- ۳۷۲ ڈابھیل) فقط واللہ تعالیٰ اعلم

كتاب المسائل لمفتي محمد سلمان منصور پوری ط المركز العلمي للنشر والتحقيق لال باغ مراد آباد (3/394)

احرام باندھتے وقت ایام حیض میں ہونا
اگر عورت حج یا عمرہ کے سفر پر روانگی کے وقت ناپاکی کے ایام میں ہو تو غسل وصفائی کے بعد اسی حالت میں نیت کرکے تلبیہ پڑھ لے، اس کا احرام شروع ہوجائے گا۔ (غنیۃ الناسک ۹۴، معلم الحجاج ۱۰۶، احکام حج ۳۴، ایضاح المناسک ۷۲، مسائل حج وعمرہ ۱۱۳، انوار مناسک ۱۹۱)

ناپاکی کے عالم میں حج کے مناسک ادا کرنا
اگر ۸؍ذی الحجہ کو مکہ معظمہ سے منیٰ کے لئے روانگی کے وقت عورت ناپاکی میں ہو تو اسی حالت میں صفائی وغیرہ کرکے حج کا احرام باندھ لے (یعنی نیت کرکے تلبیہ پڑھ لے اور نفل نہ پڑھے) اور منیٰ چلی جائے، پھر وقوفِ عرفات، وقوفِ مزدلفہ اور جمرات کی رمی سب ناپاکی کی حالت میں کرے، بس طوافِ زیارت (اور سعی) موقوف رکھے، اسے پاک ہونے کے بعد ادا کرے۔ (غنیۃ الناسک ۹۴-۹۵، انوار مناسک ۱۹۱، حج وزیارت نمبر ۲۳۷)

حائضہ عورت کا مکہ معظمہ پہنچ کر پاکی سے قبل مدینہ منورہ کا نظام ہو تو کیا کرے؟
اگر عورت ہندوستان سے روانہ ہوتے وقت حائضہ ہو اور اس کے قافلہ کا مکہ معظمہ پہنچ کر دو دن کے بعد مدینہ منورہ جانا طے ہو، تو اس پر لازم ہے کہ میقات پر اسی حالت میں احرام باندھ لے اور مکہ معظمہ پہنچ کر پاک ہونے تک مدینہ کا سفر مؤخر کرانے کی کوشش کرے، اگر اس میں کامیابی نہ ملے تو اسی احرام کی حالت میں مدینہ منورہ چلی جائے، اور وہاں بھی مسلسل احرام میں رہے اور ممنوعاتِ احرام سے بچتی رہے، پھر پاک ہونے کے بعد واپس آکر عمرہ کرے۔ مستفاد: ولا یجب لتأخیر طواف العمرۃ، ولا لتأخیر سعیہا، ولا لتأخیر الحلق شیئٌ؛ لأن وقت العمرۃ واسع فی جمیع السنۃ۔ (البحر العمیق ۴؍۲۰۵۷۹)
نوٹ:  اور اگر وہ میقات سے احرام کے بغیر آگے چلی جائے گی تو گنہگار ہوگی اور اس پر دم لازم ہوجائے گا، اور کسی میقات پر واپس جاکر عمرہ کا احرام باندھ کر آنا واجب ہوگا، پھر جب وہ مدینہ منورہ جاکر احرام باندھ کر آئے گی تو دم ساقط ہوجائے گا، اور اس پر بہرحال توبہ واستغفار ضروری ہوگا۔ آفاقی مسلم مکلف أراد دخول مکۃ …، وجاوز اٰخر میقاتہ غیر محرم ثم أحرم أو لم یحرم أثم ولزمہ دم وعلیہ العود إلی میقاتہ الذی جاوزہ أو إلی غیرہ أقرب أو أبعد الخ، وکذا إذا إن عاد من عامہ ذٰلک فأحرم بغیرہ سقط عندنا۔ (غنیۃ الناسک ۶۰)

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

حالت حیض میں حج و عمرہ کا طریقہ

سوال: لڑکی کو حیض آجائے اور اسے حج یا عمرہ کے لیے نکلنا ہو تو کیا حکم ہے؟ کیا اس حالت میں  اس لڑکی کا حرم شریف جانا جائز ہے؟ اگر جائز نہیں تو پھر وہ حج یا عمرہ کی ادائیگی کیسے کرے گی؟

جواب: جس عورت / لڑکی کو حج یا عمرہ کے لیے نکلنا ہو اور اسے حیض آجائے تو اگر اس نے ابھی تک احرام نہ باندھا ہو  تو بھی کوئی حرج نہیں؛ کیوں کہ عورت حالتِ حیض میں بھی احرام باندھ سکتی ہے، حالتِ حیض میں احرام باندھنے کے بعد عورت  کے لیے تمام افعال کرنا جائز ہیں، صرف طواف کرنا اور نماز پڑھنا منع ہے، اس لیے احرام کی نیت کرتے وقت جو دو رکعت نماز پڑھی جاتی ہے وہ نہ پڑھے، بلکہ غسل یا وضو کر کے قبلہ رخ بیٹھ کر احرام کی نیت کر کے تلبیہ پڑھ لے، اب اگر اس عورت نےصرف حج کا احرام باندھا ہے تو چوں کہ حالتِ حیض میں مسجد میں داخل ہونا اور بیت اللہ کا طواف کرنا جائز نہیں؛ اس لیے مکہ مکرمہ پہنچ کر طوافِ قدوم نہ کرے، اگر منیٰ جانے سے پہلے پاک ہوجائے تو غسل کر کے طوافِ قدوم کر لے، اور اگر منیٰ جانے سے پہلےپاک نہیں ہوئی تو طوافِ قدوم چھوڑ دے اور منیٰ چلی جائے، طوافِ قدوم چھوڑنے کی وجہ سے کوئی کفارہ یا دم لازم نہیں ہوگا؛  کیوں کہ طوافِ قدوم فرض یا واجب نہیں ، بلکہ سنت ہے، البتہ دس ذی الحجہ سے بارہ ذی الحجہ کا سورج غروب ہونے سے پہلے پہلے جو طواف کیا جاتا ہے جس کو “طوافِ زیارت” کہتے ہیں، یہ طواف فرض ہے، لہٰذا اگر عورت اس دوران حالتِ حیض میں ہو تو پاک ہونے تک طوافِ زیارت میں تاخیر کرے، پاک ہونے کے بعد غسل کر کے طواف کرے اور چوں کہ یہ تاخیر عذر کے سبب سے ہوئی اس لیے اس تاخیر کی وجہ سے کوئی کفارہ یا دم واجب نہیں ہوگا۔لیکن اگرپاک ہونے تک وہاں رہنے کی اجازت نہیں ملتی ہے یا محرم واپس آرہا ہے تو اسی حالت میں طوافِ زیارت کر لے اور حدودِ حرم میں ایک بدنہ (اونٹ، گائے یا بھینس)  ذبح کرے۔ مکہ مکرمہ سے رخصت ہونے کے وقت جو طواف کیا جاتا ہے وہ طوافِ وداع کہلاتا ہے، یہ طواف واجب ہے، لیکن اگر مکہ مکرمہ سے رخصت ہوتے وقت عورت حالت حیض میں ہو تو اس طواف کو چھوڑ دے، حیض کی وجہ سے طواف وداع چھوڑنے سے کوئی کفارہ، دم یا قضا لازم نہیں ہوگی۔

اگر عورت نے حالتِ حیض میں عمرہ کا احرام باندھا یا احرام باندھنے کے بعد حیض آگیا مثلاً: گھر سے مکہ مکرمہ کے لیے نکلتے وقت حیض تھا  اور اسی حالت میں احرام باندھنا پڑا یا احرام باندھنے کے بعد حیض آگیا تو مکہ مکرمہ جانے کے بعد پاک ہونے کا انتظار کرے اور پاک ہونے کے بعد غسل کر کے عمرہ کرلے، لیکن اگر واپسی سے پہلے پہلے حیض سے پاک ہوکر عمرہ کرنے کی کوئی صورت نہ ہو، یعنی ویزا بڑھانے کی یا محرم کے ساتھ رہنے کی کوئی صورت نہیں تو مجبوراً حالتِ حیض ہی میں عمرہ کرلے اور حرم کی حدود میں ایک دم (قربانی )  دے دے۔ فقط واللہ اعلم

Related Articles

Back to top button