Important TopicsQadar

Will my sister’s BAD-DUA [curse] have any effect on the my daughter’s marriage?

Question:

Assalamu Alaikum

Dear Sir,

In the year —-, I mediated a marriage alliance for my niece. It materialised in her marriage Alhamdulillah.

In —- severe discord began and the marriage ended in a Qula by my niece.

There were mistakes from both husband and wife which resulted in Qula, and I had no role in this discord at all.

During the difficult times, my sister on one occasion, raised her hand towards the sky and uttered a BADDDUA (curse) on me – ‘YA ALLAH LET MY BROTHER’S DAUGHTER MARRIAGE BE DESTROYED AND LET MY BROTHER LOOSE HIS PEACE OF MIND ALL HIS LIFE”

My Question: will my sister’s BADDUA have any effect on the my daughter’s marriage? My daughter’s marriage alliances are getting delayed or cancelled for some reason or the other. How to ward off any effects due to this BADDUA?

I would be grateful for your reply.

HAYYAKUMULLAH

Answer:

In the Name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.

As-Salāmu ‘Alaykum Wa-Rahmatullāhi Wa-Barakātuh.

In principle, it is not permissible for a Muslim to unjustly curse another person or wish harm upon anyone. The right of one Muslim over another is that they should pray for goodness and well-being, rather than invoking a curse.

However, Shari’ah permits baddua in certain situations, for example:

  1. A wronged person may make dua against an oppressor, though even in this case, forgiving the wrongdoer is better and more virtuous.
  2. It is also permissible to make dua against disbelievers, tyrants or deviant groups.

Moreover, not every curse is necessarily accepted. For example, if a person is in the right and someone unjustly curses them, then such a baddua carries no effect.

Therefore, in the inquired scenario, if you were truly not at fault nor involved in the breakdown of your niece’s marriage, then your sister’s baddua was unjustified and will not affect you or your daughter.

Your daughter’s marriage being delayed or cancelled is part of Allah’s decree. You should continue to make efforts and dua, asking Allah ﷻ to grant your daughter a righteous and suitable husband.

Difficulties in life are not necessarily signs of curse or punishment; rather, they may be a test of patience and signs of closeness to Allah ﷻ. Nabi ﷺ said:

“The people who are tested the most severely are the Prophets, then those most like them, then those most like them.” (Tirmidhi, 2398)

Whenever the thought of the baddua affects you, seek refuge in Allah ﷻ from Shaytan, as such thoughts are often his whispers meant to create fear and worry. Therefore, keep your focus on Allah ﷻ, placing full trust in him in all matters.

Finally, Allah ﷻ commands maintaining good family ties. It is advisable to maintain good ties with your sister, pray for her goodness and well-being. Occasionally send her gifts, for such actions bring peace and blessings.

May Allah ﷻ bless you and your family with goodness in this world and the Hereafter. Ameen.[1]

And Allah Ta’ala Knows Best.

Abdour-Rahmaan Lim Voon Heek

Student Darul Iftaa
Port-louis, Mauritius

Checked and Approved by,

Mufti Muhammad Zakariyya Desai.

[1] «سنن الترمذي – ت شاكر» (4/ 601):

2398 – حدثنا قتيبة قال: حدثنا حماد بن زيد، عن عاصم ابن بهدلة، عن مصعب بن سعد، عن أبيه، قال: قلت: يا رسول الله، أي الناس أشد بلاء؟ قال: «الأنبياء ثم الأمثل فالأمثل، فيبتلى الرجل على حسب دينه، فإن كان دينه صلبا اشتد بلاؤه، وإن كان في دينه رقة ابتلي على حسب دينه، فما يبرح البلاء بالعبد حتى يتركه يمشي على الأرض ما عليه خطيئة»: «هذا حديث حسن صحيح» وفي الباب عن أبي هريرة، وأخت حذيفة بن اليمان أن النبي صلى الله عليه وسلم، سئل أي الناس أشد بلاء؟ قال: «الأنبياء، ثم الأمثل فالأمثل»

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

بد دعا دینے کا حکم

سوال: کسی کو بددعا دینا کیسا ہے؟

جواب: کسی مسلمان کے لیے ناحق بد دعا کرنا  جائز نہیں ہے، بلکہ کسی کے حق میں کسی مصیبت کے آنے  کی تمنا کرنا بھی جائز نہیں ہے، ایک مسلمان کا دوسرے مسلمان پر حق تو یہ ہے کہ وہ اس کے لیے اللہ پاک سے خیر  اور عافیت کی دعا کرے، نہ کہ اس کے حق میں بد دعا کرے۔

البتہ شریعت نے بعض صورتوں میں بد دعا کی اجازت  دی ہے، چنانچہ مظلوم کے لیے ظالم کے خلاف بد دعا کرنا جائز ہے، اور اس صورت میں بھی اسے معاف کرنا فضل ہے۔ پھر   اگر ظالم مسلمان ہو تو اس میں  اعتدال ضروری ہے کہ جتنا ظالم نے ظلم کیا ہے اسی  کے بقدر اس کے  خلاف بد دعا کرے اور اگر ظالم کافر ہو تو  اس کے خلاف مطلقًا بد دعا کی اجازت ہے، جس طرح چاہے بد دعا کرے۔

اسی طرح کفار کے خلاف  یا  ظالم بے دین حکمران کے خلاف یا کسی بد عقیدہ شخص کے خلاف بھی   بد دعا  کرنا جائز ہے۔

وفي القرآن الكريم:

{لَا يُحِبُّ اللَّهُ الْجَهْرَ بِالسُّوءِ مِنَ الْقَوْلِ إِلَّا مَنْ ظُلِمَ وَكَانَ اللَّهُ سَمِيعًا عَلِيم} [النساء: 148]

وفي أحكام القرآن للجصاص:

قوله عز وجل: {لايحب الله الجهر بالسوء من القول إلا من ظلم} قال ابن عباس وقتادة إلا أن يدعو على ظالمه.”

(3/ 280)ط:دار إحياء التراث العربي  بيروت)

وفي الموسوعة الفقهية الكويتية:

“قال اللّٰه تعالى : {لَا يُحِبُّ اللّٰهُ الْجَهْرَ بِالسُّوَءِ مِنَ الْقَوْلِ إِلاَّ مَن ظُلِمَ}. قال القرطبيّ : الّذي يقتضيه ظاهر الآية أنّ للمظلوم أن ينتصر من ظالمه ، ولكن مع اقتصاد إن كان الظّالم مؤمناً ، كما قال الحسن ، وإن كان كافراً فأرسل لسانك وادع بما شئت من الهلكة وبكلّ دعاء ، كما فعل النّبيّ صلى الله عليه وسلم حيث قال : « اللّٰهمّ اشدد وطأتك على مضر . اللّٰهمّ اجعلها عليهم سنين كسني يوسف » .وقال : « اللّٰهمّ عليك بفلان وفلان سمّاهم .وإن كان مجاهراً بالظّلم دعا عليه جهراً ، ولم يكن له عرض محترم ، ولا بدن محترم ، ولا مال محترم . وقد روى أبو داود عن « عائشة قال : سرق لها شيء فجعلت تدعو عليه ، فقال النّبيّ صلى الله عليه وسلم : لا تسبّخي عنه » أي لا تخفّفي عنه العقوبة بدعائك عليه .قال النّوويّ : اعلم أن هذا الباب واسع جدًّا ، وقد تظاهر على جوازه نصوص الكتاب والسّنّة، وأفعال سلف الأمّة وخلفها ، وقد أخبر اللّٰه سبحانه وتعالى في مواضع كثيرة معلومة من القرآن عن الأنبياء صلوات اللّٰه وسلامه عليهم بدعائهم على الكفّار .وعن عليّ – رضي الله عنه – أنّ النّبيّ صلى الله عليه وسلم قال يوم الأحزاب : « ملأ اللّٰه قبورهم وبيوتهم ناراً كما حبسونا وشغلونا عن الصّلاة الوسطى ».” (21/ 276ط:وزارة الأوقاف الشؤن الإسلامية) فقط والله اعلم

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنور

کیا بد دعا لگتی ہے؟

سوال: کیا کسی کی دی  ہوئی  بدعا  لگتی ہے؟

جواب: جس طرح   دوسرے کے حق میں دعا قبول ہو کر اپنا اثر رکھتی ہے، اسی طرح   ظالم ، جابر، حق تلفی کرنے والے، ایذا رسانی کرنے والے شخص کے خلاف  مظلوم، مقہور،مغلوب، کم زور، تکلیف رسیدہ  کی بد دعا بھی  قبول ہوتی ہے،  اس لیے حدیث میں مظلوم کی بددعا سے بچنے  کا حکم دیا گیا ہے، کیوں کہ اللہ تعالیٰ اس کی بددعا سن کر اس کی داد رسی کرتے ہیں۔

البتہ ہر بد دعا دینے والے کی ہر بددعا قبول ہو،  یہ ضروری نہیں ہے، مثلا ً کوئی شخص حق پر ہو اور دوسرا شخص اسے ناحق بد دعا دے تو اس کا اعتبار نہیں ہے۔

صحيح البخاري (3 / 129):

“عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ مُعَاذًا إِلَى اليَمَنِ، فَقَالَ: «اتَّقِ دَعْوَةَ المَظْلُومِ، فَإِنَّهَا لَيْسَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ اللَّهِ حِجَابٌ.” فقط واللہ اعلم

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

بد دعا کا تدارک کیسے ہو؟

سوال: میں ایک  نا عاقبت اندیش عورت ہوں، مزاج کی تیز ہونے کی وجہ سے ہمیشہ نقصان اٹھایا ، مگر نصیحت نہیں لی، میں نے اپنے شوہر کو بد دعا دی اور وہ دنیا سے چلے گئے ، مجھ سے ایک دن بیٹی نے نہایت بے ادبی کردی، وہ جہاں  شادی کرنا چاہتی ہے ان کو بار بار بلانے کا کہہ رہی تھی،  میں نے منع کیا  تو اس نے بدزبانی کی اور میرے دل سے بد دعا نکلی کہ اللہ کرے وہ  تجھے کبھی نصیب نہ ہو، اب  جب اس لڑکے  کے گھر والوں سے ملی ہوں تو بہت بھلے لوگ   ہیں ، لڑکا نیک ہے۔مگر رشتہ مانگا تو   وہ  لوگ  پھر نہیں  آئے ۔ بیٹی اس کے غم میں گھلتی ہے، اور اس کی وجہ   مجھے اپنی بددعا نظر آتی ہے۔کیا  کوئی کفارہ  ہے جو میری بددعا کو ضائع کردے؟

جواب: کسی مسلمان کے لیے ناحق بد دعا کرنا  جائز نہیں ہے، بلکہ کسی کے حق میں کسی مصیبت کے آنے  کی تمنا کرنا بھی جائز نہیں ہے، ایک مسلمان کا دوسرے مسلمان پر حق تو یہ ہے کہ وہ اس کے لیے اللہ  پاک سے خیر  اور عافیت کی دعا کرے، نہ کہ اس کے حق میں بد دعا کرے۔

 بہرحال اگر سائلہ نے اپنی بیٹی اور شوہر  کو بد دعا  دی ہے  تو اس کا کفارہ یہی ہے کہ اللہ تعالیٰ سے اپنے اس فعل پر ندامت کے ساتھ معافی مانگیں، اور آئندہ ایسا نہ کرنے کا پختہ عزم کریں، اوراب شوہر اور  بیٹی   کے حق میں خیر کی دعا کریں، اللہ تعالیٰ بخشنے والا مہربان ہے، ان شاء اللہ امید ہے کہ اگر  اس  رشتے میں آپ کی بیٹی   کے لیے خیر ہوگی؛ تو اسے مقدر  فرما دیں گے۔بصورتِ دیگر ان شاء اللہ اس سے بہتر رشتہ بھیج دیں گے۔ نیز بیٹی کا اگر وہاں رابطہ تھا تو اسے رشتے کے حوالے سے سمجھانے کے ساتھ ساتھ  رابطہ و بات چیت سے روکیے، اور اس کے لیے بھی دعا کیجیے کہ اگر یہاں رشتہ مقدر نہیں ہے تو اللہ تعالی اس کا دل یہاں سے ہٹادے۔

تفسیرِ مدارک میں ہے:

{وَيَدْعُ الْإِنْسَانُ بِالشَّرِّ دُعَاءَهُ بِالْخَيْرِ وَكَانَ الْإِنْسَانُ عَجُولًا} [الاسراء-11]

{وَيَدْعُ الإنسَانُ بِالشَّرِّ دُعَآءَهُ بِالْخَيْرِ} أي ويدعو الله عند غضبه بالشر على نفسه وأهله وماله وولده كما يدعو لهم بالخير أو يطلب النفع العاجل وإن قل بالضرر الآجل وإن جل {وَكَانَ الإنسَانُ عَجُولاً} يتسرع إلى طلب كل ما يقع في قلبه ويخطر بباله لا يأتى فيه تأني المتبصر أو أريد بالإنسان الكافر وأنه يدعوه بالعذاب استهزاء ويستعجل به كما يدعو بالخير إذا مسته الشدة وكان الإنسان عجولاً يعني أن العذاب آتيه لا محالة فما هذا الاستعجال.” (تفسير النسفي = مدارك التنزيل وحقائق التأويل (2 / 248)، الناشر: دار الكلم الطيب، بيروت)

یعنی انسان جس طرح جلدی سے بھلائی مانگتا ہے اسی طرح برائی مانگتا ہے، تکلیف کے موقع پر ناراض ہو کر اپنے نفس اور اہل و عیال اور مال و اولاد  کے لیے بد دعا کرتا ہے، جیسا کہ ان  کے لیے خیر کی دعا کرتا ہے۔ نیز  جلد  ملنے  والے نفع کا طالب ہے،  اگرچہ وہ نفع قلیل مقدار میں ہو، اس نقصان کے بدلے میں جو بدیر آنے والا ہو؛ اگرچہ وہ کتنا ہی بڑا ہو۔ اور انسان جلد باز پیدا ہوا ہے، ہر وہ چیز جو اس کے دل میں آتی ہے، اس کو جلد طلب کرتا ہے، صابر شخص کی طرح انتظار نہیں کرتا۔

حدیث میں ہے:

“(3009) سرنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم في غزوة بطن بواط، وهو يطلب المجدي بن عمرو الجهني، وكان الناضح يعتقبه منا الخمسة والستة والسبعة، فدارت عقبة رجل من الأنصار على ناضح له، فأناخه فركبه، ثم بعثه فتلدن عليه بعض التلدن، فقال له: شأ، لعنك الله، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «من هذا اللاعن بعيره؟» قال: أنا، يا رسول الله قال: «انزل عنه، فلا تصحبنا بملعون، لا تدعوا على أنفسكم، ولا تدعوا على أولادكم، ولا تدعوا على أموالكم، لا توافقوا من الله ساعة يسأل فيها عطاء، فيستجيب لكم»” (صحيح مسلم (4 / 2304)،  باب(18): حديث جابر الطويل وقصة أبي اليسر، كتاب الزهد والرقائق، الناشر: دار إحياء التراث العربي – بيروت)

“حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تنگ ہوکر اپنے خلاف اپنی اولاد کے خلاف اور اپنے اموال کے خلاف بد دعا نہ کیا کرو کہیں یہ بددعا اس گھڑی کے موافق نہ ہوجائے جس میں دعا قبول ہوجاتی ہے۔”

ایک اور حدیث میں ارشاد فرمایا:

فَقَالَ: «لَا تَدْعُوا عَلَى أَنْفُسِكُمْ إِلَّا بِخَيْرٍ، فَإِنَّ الْمَلَائِكَةَ يُؤَمِّنُونَ عَلَى مَا تَقُولُونَ» (سنن أبي داود (3 / 191)، بَابُ تَغْمِيضِ الْمَيِّتِ، كِتَاب الْجَنَائِزِ، الناشر: المكتبة العصرية، صيدا – بيروت)

“اپنے اوپر دعا نہ کرو مگر خیر کی، اس  لیے فرشتے تمہاری دعا پر آمین کہتے ہیں”۔ فقط واللہ اعلم

كتاب النوازل لمفتي محمد سلمان منصور پوری ط المركز العلمي للنشر والتحقيق لال باغ مراد آباد  (15/210)

جس سے بات نہ بنتی ہو اُس کے لئے بددعا کرنا ؟

سوال (۱۴۴):- کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: کیا جس سے بات نہ بنتی ہو ، اُس کو بد دعا کرنا درست ہے؟

باسمہ سبحانہ تعالی

الجواب وبالله التوفيق: افضل تو یہی ہے کہ کسی ذاتی وجہ سے کسی پر بدعانہ کی جائے لیکن اگر کسی شخص کے ذریعہ قومی ولی نقصان ہو تو ایسے شخص کے شر سے بچنے کے لئے اُس پر بد دعا کرنا مباح ہے، ایسے معاملات میں بعض صحابہ رضی اللہ عنہم کا بد دعا کرنا ثابت ہے۔

عن عروة رضي الله عنه أن أروى بنت أويس ادعت على سعيد بن زيد أنه أخذ شيئًا من أرضها، فخاصمته إلى مروان – إلى قوله – فقال: اللهم إن كانت كاذبة فعم بصرها واقتلها في أرضها ، قال : فما ماتت حتى ذهب بصرها، ثم بينا هي تمشى في أرضها إذا وقعت في حفرة فماتت. (صحيح مسلم، كتاب المساقاة / باب تحريم الظلم وغصب الأرض وغيرها ٣٣/٢ رقم: (١٦١١) فقط واللہ تعالی اعلم

کتبہ: احقر محمد سلمان منصور پوری غفر له ۱۴۲۹/۷/۴                                 الجواب صحیح: شبیر احمد عفا اللہ عنہ

Related Articles

Back to top button